اطالوی شہری کا شیشے کی بوتلوں پر دوڑنے کا عالمی ریکارڈ

16 Jun, 2017 نوائے وقت
میلان (نیٹ نیوز) اطالوی شخص نے شیشے کی بوتلوں پر 10 میٹر تک دوڑ کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق توازن کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اطالوی شخص نے 10 میٹر تک شیشے کی بوتلوں پر دوڑ لگائی اور کوئی بوتل بھی نہیں توڑی۔

Watch Live News

آتشزدگی کے 3مختلف واقعات میں لاکھوں کا سامان جل کر راکھ

21 Aug, 2017 نوائے وقت

لاہور (نامہ نگار) صوبائی دارالحکومت میں تین مختلف مقامات پر آتشزدگی سے لاکھوں روپے مالیت  ... مزید

ٹریفک حادثات میں 2افراد جاں بحق، 7زخمی ہو گئے

21 Aug, 2017 نوائے وقت

لاہور/فیروز والا (نامہ نگاران) شہر میں ٹریفک حادثات میں 2افراد ہلاک جبکہ 7افراد زخمی ہو گئ ... مزید

لڑائی جھگڑے کے واقعات میں 3 خواتین سمیت 11 افراد زخمی

21 Aug, 2017 نوائے وقت

فیروزوالا (نامہ نگار) سیور روڈ کی آبادی بدر میں رقم کے لین دین کے جھگڑے پر نوجوان الرشید ن ... مزید

موٹروے پولیس روڈ سیفٹی ایجوکیشن کیلئے کوشاں ہے: مرزا فاران

21 Aug, 2017 نوائے وقت

لاہور (سٹاف رپورٹر)نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس سنٹرل زون نے لاہور سے ر حیم یار خان تک ... مزید

نوجوان کی تشدد زدہ نعش برآمد، 2افراد کی پراسرار ہلاکت

21 Aug, 2017 نوائے وقت

لاہور/فیروز والا (سٹاف رپورٹر+نامہ نگار) مختلف علاقوں میں4نامعلوم افراد پراسرار طور پر ہلا ... مزید

بکرمنڈیوں تک ٹریفک کی روانی کیلئے انتظامات مکمل ہیں: سی ٹی او

21 Aug, 2017 نوائے وقت

لاہور (سٹاف رپورٹر)چیف ٹریفک آفیسر لاہور رائے اعجاز احمد نے کہا کہ عید الضٰحی کے مو قع پر ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB