چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی تاریخی فتح پر جشن ،بھارتی سکھ نے تو حد ہی کردی

19 Jun, 2017 نیو
دہلی: چیمپئنز ٹرافی میں تاریخی فتح نے دنیا بھر میں پاکستانی شائقین کے دل جیت لیے۔اس پر دنیا بھر میں پاکستانی اپنی ٹیم کی جیت پر جشن منارہے ہیں۔لیکن بھارت میں بھی پاکستان کی جیت پر خوشی کا اظہار کیا جا رہا ہے اور جیت پر بھنگڑے بھی ڈالے جا رہے ہیں۔بھارت میں موجود ایک سکھ نے تو حد ہی کر دی ۔پاکستان قوم کو چیمپئن بننے پر مبارکبا دی اور پھر پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے ۔ سکھ فین نے جہاں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے وہاں سکھ فین نے پاکستان کو بہت بہت مبارک ہو شاہینوں نے بھارت کے خلاف تاریخی فتح حاصل کی ہے۔آپ لوگوں نے ہمارے دل جیت لئے ہیں۔ ہمیں بہت زیادہ خوشی ہوئی ہے۔ یادرہے دنیائے کرکٹ میں جہاں پاکستان کی ٹیم نے نئی تاریخ رقم کر دی ہے ،وہی دنیا بھر میں اپنے شائقین کی تعداد میں بھی اضافہ کر دیا ہے ۔ آپ بھی ویڈیو دیکھیں نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

Watch Live News

قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ کل سے شروع ہونگے

21 Aug, 2017 نوائے وقت

لاہور(سپورٹس رپورٹر )کیربیئن پریمیئر لیگ کھیلنے والے سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل پاکستانی کرکٹ ... مزید

بھارت نے سری لنکا کو پہلا ون ڈے ہر ا دیا

21 Aug, 2017 نوائے وقت

کولمبو(سپورٹس ڈیسک ) بھارت نے ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکا کو 9وکٹوں سے ہر ادیا ۔  ... مزید

ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان کا شیڈول 24 سے 48 گھنٹے میں جاری ہونے کا امکان

21 Aug, 2017 نوائے وقت

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان اور ورلڈ الیون کی ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کے لیے 2 ... مزید

محمد اشفاق نے نیول چیف اوپن گالف چیمپئن شپ جیت لی

21 Aug, 2017 نوائے وقت

لاہور(سپورٹس رپورٹر) چیف آف دی نیول سٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ محمد اشفاق نے جیت لی۔مہمان ِ  ... مزید

ٹیسٹ رینکنگ : اظہر علی کی ساتویں پوزیشن برقرار‘ٹاپ ٹین میں کوئی پاکستانی باﺅلر شامل نہیں

21 Aug, 2017 نوائے وقت

لاہور(سپورٹس رپورٹر ) آئی سی سی کی جانب سے جاری کی گئی نئی ٹیسٹ رینکنگ الیسٹرکک ٹاپ 10 میں ... مزید

2 روز ہ فٹنس ایکسپو، کائی گرین کی تن سازی نے سماں باندھ دیا

21 Aug, 2017 نوائے وقت

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کی پہلی فٹنس ایکسپو دو روز جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر ہوگئ ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB