فاتح ٹیم کو سال سے ڈیڑھ سال تک کھیلنے کا موقع دیں گے، انضمام الحق

19 Jun, 2017 نیو
لاہور: انضمام الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینئیر پلئیرز کو ٹورنامنٹ سے ڈراپ کرنے کا فیصلہ آسان نہیں تھا ،فاتح ٹیم کو ایک سے ڈیڑھ سال تک کا وقت دینا چاہیے۔ چیف سلیکٹر انضام الحق نے بھارت کیخلاف فائنل میچ میں فتح پر کپتان اور ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ فاتح ٹیم کو سال سے ڈیڑھ سال تک موقع ملنا چاہیے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹیم میں بڑی تبدیلی کے حق میں نہیں ہوں۔ خراب کارکردگی پر ٹیم میں ایک یا 2تبدیلیاں ہو سکتی ہیں تاہم فاتح ٹیم کو سال سے ڈیڑھ سال تک موقع ملنا چاہیے۔ انضام الحق نے کہا کہ نئے لڑکوں کو بڑے ایونٹ میں شامل کرنا آسان نہیں تھا تاہم لڑکوں نے بڑے ٹورنامنٹ میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ۔ انہوں نے کہا کہ جن لڑکوں کی کارکردگی اچھی نہیں انہیں مزید محنت کرنا ہو گی ۔

Watch Live News

پاناما کیس کے فیصلے پر شاہد آفریدی کی ٹوئٹ بھی سامنے آگئی

28 Jul, 2017 نیو

لاہور: پاناما کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد قومی کرکٹر سٹار شاہد خان آفریدی بھی میدان ... مزید

سری لنکن کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کریگی یا نہیں ،اصل خبر آگئی

28 Jul, 2017 چینل-٥

لاہور(ویب ڈیسک) سری لنکن کرکٹ ٹیم نے ایک بار پھر پاکستان کا دورہ کرنے سے انکار کردیا ہے۔پا ... مزید

سری لنکن کرکٹ بورڈ نے ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار کردیا

28 Jul, 2017 نیو

لاہور: سری لنکا نے گزشتہ دنوں ہونے والے لاہور دھماکے کے بعد پاکستان میں ٹی ٹوئنٹی سیریز سے ... مزید

وقار یونس کی پاناما فیصلے پر عمران خان کو مبارکباد

28 Jul, 2017 نیو

اسلام آباد:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ اور فاسٹ باولر وقار یونس نے پاناما کیس میں سپریم کورٹ ... مزید

اپنے کیریئر میں 19 بلے بازوں کو زخمی کیا، شعیب اخترکاانکشاف

28 Jul, 2017 چینل-٥

لاہور(آئی این پی) شعیب اختر نے اپنے ایک حالیہ بیان میں کہا ہے کہ وہ دنیا کے واحد گیند باز  ... مزید

لنکن ٹیم نے پاکستان آنے سے انکار کر دیا

28 Jul, 2017 چینل-٥

لاہور(آئی این پی) سری لنکن کرکٹ ٹیم نے ایک بار پھر پاکستان کا دورہ کرنے سے انکار کردیا ہے۔ ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB