شاہ رخ خان اور انوشکا شرما کی فلم ’’جب ہیری میٹ سجل‘‘ کا پہلا ٹیزر جاری

19 Jun, 2017 اب تک
شاہ رخ خان اور انوشکا شرما کی فلم ’’جب ہیری میٹ سجل‘‘ کا پہلا ٹیزر جاریممبئی: (19 جون 2017) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور انوشکا شرما کی نئی رومانٹک ڈرامہ فلم ’’جب ہیری میٹ سجل‘‘  کا پہلا ٹیزر جاری کردیا گیا۔ فلم 4 اگست کو ریلیز کی جائے گی۔امتیاز علی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’’جب ہیری میٹ سجل‘‘ میں شاہ رخ خان اور انوشکا شرکا مرکزی کردار میں نظر آئیں گے، جبکہ فلم کی دیگر کاسٹ میں کئی نامور اداکار شامل ہیں۔بالی ووڈ کی یہ رومانٹک ڈرامہ فلم رواں برس 4 اگست کو سنیماگھروں کی زینت بنائی جائے گی۔یہ بھی پڑھیےہالی ووڈ ہارر فلم ’’ ہپی ڈیتھ ڈے‘‘ کا سنسنی خیز ٹریلرسلمان خان نے عامر خان کے ہاتھ پیر باندھنے کی خواہش ظاہر کردی

Watch Live News

نئی تھری ڈی اینیمیٹیڈ فلم دی اسٹارکا پہلاٹیزر جاری

28 Jul, 2017 نوائے وقت

ہالی ووڈ کی کامیڈی سے بھرپور نئی تھری ڈی اینیمیٹیڈ فلم دی اسٹارکا پہلاٹیزر ٹریلر جاری کر د ... مزید

ہالی ووڈ تھرلر فلم گھوسٹ ہاوس کانیا ٹریلر جاری

28 Jul, 2017 نوائے وقت

دہشت اور خوفناک مناظر سے بھرپورہالی ووڈ سپر نیچرل تھرلرفلم گھوسٹ ہاوس کانیا ٹریلر جاری کرد ... مزید

رنبیر کپور کے ساتھ دوستی کی خبریں افواہ ہیں

28 Jul, 2017 چینل-٥

کراچی( شوبز ڈیسک )پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اور بھارتی اداکار رنبیر کپور کے درمیان دوستی  ... مزید

میکاسنگھ کاپاکستانی یوم آزادی کے جشن میں شرکت کا اعلان

28 Jul, 2017 چینل-٥

لاہور/نئی دہلی(شوبز ڈیسک) مشہور گلوکار میکا سنگھ پاکستان کے یوم آزادی کے جشن میں شرکت کریں ... مزید

مہوش حیات آزادی کا جشن منانے بطور گلوکارہ امریکہ جائیں گی

28 Jul, 2017 چینل-٥

لاہور (شوبز ڈیسک)لالی وڈ انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات بطور گلوکارہ جشن آزادی منانے ا ... مزید

کیف و سرور‘نامعلوم افراد 2 کا آئٹم سانگ ریلیز

28 Jul, 2017 چینل-٥

کراچی (شوبز ڈیسک)فلم ’نامعلوم افراد‘ کے سیکوئل کا تو مداح بے صبری سے انتظار کر ہی رہے ہیں، ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB