مہنگی ترین ایئر لائن کے جہاز میں خاتون کو بچھو نے کاٹ لیا

14 Jul, 2017 نیو
نیویارک: جہاز کا سفر انتہائی مہنگا ہوتا ہے اوریہی وجہ ہے کہ مسافر ائیر لائنوں سے اعلیٰ ترین معیار اور کار کردگی کی توقع کرتے ہیں مگر ایک امریکی ائیر لائن کا یہ حال نکلا کہ جہاز میں بچھو نکل آیا جس نے ایک خاتون مسافر کو ڈس بھی لیا۔ لاس اینجلس سے پورٹ لینڈ جانے کے لیے الاسکا ائیر لائنز کا طیارہ رن وے کی طرف بڑھ رہا تھا کہ اچانک شور برپا ہو گیا ۔ مسافریہ دیکھ کہ دہشت زدہ رہ گئے کہ ایک خوفناک کالا بچھو ایک خاتون مسافر کے جسم سے چمٹا ہواتھا۔ عملے کے ایک رکن نے آگے بڑھ کر بچھو کو کھنچ کر خاتون کے جسم سے علیحدہ کیا مگر اس کا ڈنک خاتون کے جسم میں ہی رہ گیا ۔ طیارے کو فوری طور پر واپس لایا گیا اور خاتون کو فوری طبی امداد کے لیے اتارلیا گیا۔

Watch Live News

انٹرنیٹ کی رفتار بڑھانے کیلئے گوگل کا نیا سافٹ ویئر تیار

25 Jul, 2017 نیو

کیلیفورنیا: سست رفتار انٹرنیٹ سے پریشان افراد ہو جائیں تیار کیونکہ گوگل نے ایسا شاندار ساف ... مزید

ہوامیں لٹکتی ہوئی ”سکائی ٹرین “کی آزمائشی شروع

24 Jul, 2017 نیو

بیجنگ: چین نے ہوا میں لٹکتی اور پٹڑی پر دوڑتی ہوئی ”سکائی ٹرین“ کا ٹرائل شروع  ... مزید

مارک زکر برگ کی چھ ماہ میں 20 ارب ڈالرز سے زائد کی کمائی

24 Jul, 2017 نیو

نیویارک :فیس بک کے بانی مارک زکربرگ دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک ہیں، مارک زکر برگ 2 ... مزید

وائی فائی سے انسانی جذبات و احساسات کا اندازہ لگانا ممکن

24 Jul, 2017 نیو

بوسٹن: امریکی ماہرین نے وائی فائی سگنلز کو انسانی جذبات اور احساسات جاننے کیلئے کارآمد قرا ... مزید

گوگل کا ”فالو“ کے نام سے نیا فیچر متعارف

24 Jul, 2017 نیو

نیویارک: انٹرنیٹ کی دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے صارفین کے نیوز فیڈ ہسٹری میں &rsquo ... مزید

چینی کمپنی نے ڈبل ڈسپلے سکرین والا پہلا فون تیارکر لیا

24 Jul, 2017 نیو

بیجنگ : چینی کمپنی میزو نے ڈبل ڈسپلے سکرین والا پہلا فون تیارکر لیا، اس میں فرنٹ کے ساتھ ب ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB