معروف اداکار البیلا کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے

17 Jul, 2017 نیو
لاہور: 21 ستمبر 1940 کو گوجرہ میں پیدا ہونے والے اختر حسین عرف حاجی البیلا نے چھوٹی عمر سے ہی اپنے کیرئیر کا آغاز کیا اور پچاس سال تک فلم ٹی وی اور اسٹیج پر اداکاری کے جوہر دکھاتے رہے۔ اداکارکی مشہور فلموں میں دل لگی، سلسلہ، بھریا میلہ اور روٹی جیسی فلمیں شامل ہیں ۔ پنجاب میں کمرشل تھیٹر کے آغاز کا سہرا بھی البیلا کے سر ہے۔ اسٹیج پر انکی اور امان اللہ کی جوڑی بھی بہت مقبول ہوئی۔ دوسروں کو خوشیاں دینے والے البیلا 2004 میں آج ہی کے دن دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے 63 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

Watch Live News

بھارتی اداکار باز نہ آئے ، ایک اور اداکارہ کی اذان سے متعلق نازیبا ٹوئٹس

25 Jul, 2017 نیو

ممبئی: بالی ووڈ میں ماضی کی ناکام اداکارہ سوچیترا کرشنا مورتی نے بھی اذان سے متعلق نازیبا  ... مزید

کوک اسٹوڈیو کا 10واں سیزن اگست میں شروع ہوگا

24 Jul, 2017 وائس آف امریکہ اردو

نئے سیزن میں فیض احمد فیض کا کلام ’ بول کے لب آزاد ہیں‘‘ ، مہدی حسن کا ’رنجش ہی صحیح‘‘، ش ... مزید

تین فلموں کی نمائش، ”ڈنکرک“ نے بن مانسوں سے حکمرانی چھین لی

24 Jul, 2017 نیو

لاس اینجلس : رواں ہفتے تین نئی فلمیں ”ڈنکرک“، ”گرلز ٹرپ“ اور &rdqu ... مزید

کترینہ کیف کی مراکش میں سرفنگ

24 Jul, 2017 نیو

ممبئی :اداکارہ کترینہ کیف نے مراکش میں سرفنگ کرتے ہوئے وڈیو انسٹاگرام پر شیئر کر دی۔ کتری ... مزید

شاہ رخ خان کا بچوں کو دولت نہ دینے کا فیصلہ

24 Jul, 2017 نیو

ممبئی : بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ مرنے کے بعد وہ اپنے تینوں بچوں کیلئے گھر اور  ... مزید

سنجے دت کا جیل کی زندگی کے حوالے سے نیا انکشاف

24 Jul, 2017 نیو

ممبئی: بالی ووڈ سپر سٹار سنجے دت نے اپنے ساتھ جیل میں ہونے سلوک کے حوالے سے نیا انکشاف کر  ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB