ؓؒHBLاور Daraz.pk کا یوم آزادی ساتھ منانے کا اعلان

11 Aug, 2017 نیو
لاہور: ملک کے مقبول ترین بینک ”ایچ بی ایل “ اور مایہ ناز آن لائن شاپنگ ویب سائٹ ”داراز“ نے رواں سال پاکستان کا 70 واں یوم آزادی ایک ساتھ منانے کا اعلان کیا۔ تفصیلات کے مطابق70 ویں یوم آزادی کے موقع پر ایچ بی ایل اپنے صارفین کو ”داراز ڈاٹ پی کے “ کے ذریعے خریداری پر 70 فی صد تک چھوٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔ اضافی چھوٹ تمام ایچ بی ایل کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ ہولڈرز کے لئے دستیاب ہو گی۔ یہ چھوٹ 13 اگست کے آغاز سے 14 اگست کے اختتام تک جاری رہے گی۔

Watch Live News

جو کام فیس بک اور واٹس ایپ نہ کر سکے وہ سنیپ چیٹ نے کر دکھایا زبردست فیچر متعارف

17 Aug, 2017 نیو

نیویارک:سنیپ چیٹ نے پوکیمون کے شائقین کے لیے پکاچو فلٹر متعارف کرایا ہے۔بلاشبہ پکاچو پوکیم ... مزید

دنیا بھر بل گیٹس کے مداحوں کیلئے انتہائی اہم خبر اثاثوں میں کمی، کتنی دولت رہ گئی ؟ جان کر آپ پریشان ہو جائیں گے

17 Aug, 2017 نیو

نیویارک: مائیکروسافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس نے اپنے اثاثوں کا پانچ فیصد ... مزید

سنیپ چیٹ نے نیا زبردست فلٹر متعارف کرادیا

17 Aug, 2017 نیو

نیویارک:سنیپ چیٹ نے پوکیمون کے شائقین کے لیے پکاچو فلٹر متعارف کرایا ہے۔بلاشبہ پکاچو پوکیم ... مزید

بل گیٹس نے اپنی دولت کا بڑا حصہ عطیہ کر دیا

17 Aug, 2017 نیو

نیویارک: مائیکروسافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس نے اپنے اثاثوں کا پانچ فیصد ... مزید

نوکیا نے سام سنگ اور ایپل کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی پہلا اینڈرائیڈ سمارٹ فون متعارف

17 Aug, 2017 نیو

ہیلسنکی: موبائل فون کی دنیا کی مایہ ناز کمپنی نوکیا نے پہلی بار اپنا فلیگ شپ اینڈرائڈ سمار ... مزید

نوکیا کا پہلا فلیگ شپ سمارٹ فون ”نوکیا 8 “ متعارف

17 Aug, 2017 نیو

ہیلسنکی: موبائل فون کی دنیا کی مایہ ناز کمپنی نوکیا نے پہلی بار اپنا فلیگ شپ اینڈرائڈ سمار ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB