سنجے دت نے” منا بھائی 3“ میں کام کرنے کی تصدیق کر دی

12 Aug, 2017 نیو
ممبئی : اداکار سنجے دت نے کہا ہے کہ ”بھومی “ کی ریلیز کے بعد ان کی توجہ فلم” منابھائی 3“ پر مرکوز ہو گی۔ ہدایتکار راج کمار ہیرانی کی فلم ”منابھائی“ 2003ء جبکہ اس کا سیکوئل ”لگے رہومنا بھائی“ 2006ءمیں ریلیز ہوا تھا جس نے بہترین بزنس کیا۔ سنجے دت نےاپنی نئی فلم ”بھومی“ کے ٹریلر کی ریلیز کے موقع پر کہا کہ اس فلم کے بعد وہ جس فلم میں کام کرنا پسند کریں گے وہ ” منا بھائی 3“ہے۔

Watch Live News

بھارتی شاعر گلزار کی82 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

18 Aug, 2017 نیو

لاہور:بھارت کے معروف شاعر گلزر احمد کی آج 82ویں برسی منا جارہی ہے۔گلزار پاکستان کے شہر جہ ... مزید

دیدار کی طویل عرصے بعد تقریب میں پرفارمنس

18 Aug, 2017 نوائے وقت

لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ دیدار نے طویل عرصے بعد تقریب میںاپنے فن کامظاہر ہ کرکے شائقین س ... مزید

نصیبولعل آوازکا جادو جگانے ناروے چلی گئیں

18 Aug, 2017 نوائے وقت

لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف گلوکارہ نصیبولعل اپنی آوازکاجادوجگانے کےلئے ناروے کے دورے پرچلی گ ... مزید

فن پاروں کی نمائش کل ہو گی

18 Aug, 2017 نوائے وقت

لاہور(کلچرل رپورٹر)پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس کے زیراہتمام لاہورآرٹس کونسل کے تعاون سے ... مزید

انوشکا شرما ورات کوہلی سے ملنے کیلئے سری لنکا جا پہنچیں

18 Aug, 2017 نیو

ممبئی : مایہ ناز بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اپنے عاشق بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہ ... مزید

حکومت دم توڑ تی میوزک انڈسٹری و گلوکاروں کیلئے اقدامات کرے، سجاد

18 Aug, 2017 نیو

لاہور : مایہ ناز پاکستان گلوکار سجاد علی نے موجودہ دور کے گانوں کو بیکار کی اوچھ کود قرار  ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB