”جمانجی“ کا سیکوئل تہلکہ مچانے کیلئے تیار

12 Aug, 2017 نیو
لاس اینجلس : ہالی ووڈ کی مشہور ایڈونچر فلم”جمانجی“ کا سیکوئل مکمل کر لیا گیا ہے۔ فلم”جمانجی ٹو ویلکم ٹو دی جنگل“ بھی ماضی کی مشہور ایڈونچر فلم کی طرز پر بنائی گئی ہے تاہم اس کی کہانی گزشتہ فلم سے قدرے مختلف ہے۔ فلم کی کہانی 4 نوجوانوں کی ہے جنہیں ایک پرانا وڈیو گیم ملتا ہے۔ وہ اسے آن کرتے ہیں اور چاروں دوست جنگل کی دنیا میں پہنچ جاتے ہیں۔ ان کی عمریں اور چہرے بھی بدل جاتے ہیں اور یوں ایڈونچر کہانی شروع ہوتی ہے۔ نئی فلم میں مرکزی کردار مشہور اداکار 'دی راک' نبھارہے ہیں جن کے ساتھ جیک بلیک اور کیون ہارٹ نظر آئیں گے۔نئی فلم” جمانجی ٹو“دسمبر میں ریلیز ہو گی۔

Watch Live News

بھارتی شاعر گلزار کی82 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

18 Aug, 2017 نیو

لاہور:بھارت کے معروف شاعر گلزر احمد کی آج 82ویں برسی منا جارہی ہے۔گلزار پاکستان کے شہر جہ ... مزید

دیدار کی طویل عرصے بعد تقریب میں پرفارمنس

18 Aug, 2017 نوائے وقت

لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ دیدار نے طویل عرصے بعد تقریب میںاپنے فن کامظاہر ہ کرکے شائقین س ... مزید

نصیبولعل آوازکا جادو جگانے ناروے چلی گئیں

18 Aug, 2017 نوائے وقت

لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف گلوکارہ نصیبولعل اپنی آوازکاجادوجگانے کےلئے ناروے کے دورے پرچلی گ ... مزید

فن پاروں کی نمائش کل ہو گی

18 Aug, 2017 نوائے وقت

لاہور(کلچرل رپورٹر)پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس کے زیراہتمام لاہورآرٹس کونسل کے تعاون سے ... مزید

انوشکا شرما ورات کوہلی سے ملنے کیلئے سری لنکا جا پہنچیں

18 Aug, 2017 نیو

ممبئی : مایہ ناز بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اپنے عاشق بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہ ... مزید

حکومت دم توڑ تی میوزک انڈسٹری و گلوکاروں کیلئے اقدامات کرے، سجاد

18 Aug, 2017 نیو

لاہور : مایہ ناز پاکستان گلوکار سجاد علی نے موجودہ دور کے گانوں کو بیکار کی اوچھ کود قرار  ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB