مریم نواز کا کوئٹہ دھماکے پر اظہار افسوس

13 Aug, 2017 نیو
لاہور : سابق وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کوئٹہ دھماکے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئٹہ دھماکہ انتہائی تکلیف دہ ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ ، اللہ سب کو محفوظ رکھے جبکہ انہوں نے لاہور میں نواز شریف کے استقبال پر زندہ دلان لاہور کو بھی جی بھر کر دعائیں دی ہیں۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: