ورجینیا: شارلے ول میں سفید فاموں کا احتجاج، مظاہرین پر کار چڑھا دی گئی

13 Aug, 2017 وائس آف امریکہ اردو
ابھی یہ بات واضح نہیں آیا واقعے میں زخمی ہونے والے افراد کی اصل تعداد کیا ہے۔ یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب لوگ علاقہ خالی کر رہے تھے، جس مظاہرے کو پولیس نے غیر قانونی قرار دیا تھاواشنگٹن —ہفتے کے روز متعدد افراد اُس وقت زخمی ہوئے جب کسی نے ورجینیا کے شہر شارلے ول میں سفید فام افراد کی احتجاجی ریلی پر موٹر گاڑی چڑھا دی۔ابھی یہ بات واضح نہیں آیا واقعے میں زخمی ہونے والے افراد کی اصل تعداد کیا ہے۔یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب لوگ علاقہ خالی کر رہے تھے، جس مظاہرے کو پولیس نے غیر قانونی قرار دیا تھا۔احتجاج کرنے والوں اور جوابی کارروائی کرنے والے مظاہرین کے درمیان تشدد کی متعدد جھڑپیں ہوئیں۔ فیس بک فورم

Watch Live News

ہر پاکستانی تقریباً 95,000 روپے کا مقروض ہے، وزارتِ خزانہ

18 Aug, 2017 نیو

اسلام آباد: وفاقی وزارتِ خزانہ کی جانب سے دسمبر 2016 تک مقامی اور غیر ملکی قرضوں کی تفصیلا ... مزید

پاکستان نیوی نے کثیرالقومی ٹاسک فورس 150 کی کمانڈ سنبھال لی

18 Aug, 2017 نیو

کراچی: پاکستان نیوی نے کثیرالقومی ٹاسک فورس 150-کی کمانڈ 10ویں مرتبہ سنبھال لی ہے، ریئرایڈ ... مزید

بچوں کا قد جوانی میں کتنا ہو گا ؟ ماہرین کا حیران کن طریقہ

18 Aug, 2017 نیو

اسلام آباد: کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے کا قد نوجوانی میں کتنا ہو گا ؟ نیو یارک ٹا ... مزید

زرداری کا ایسا جواب کہ پریس کانفرنس کشت زعفران بن گئی

18 Aug, 2017 چینل-٥

لاہور (خبر نگار) سابق صدرآصف علی زرداری نے سینئر صحافی کو پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے خ ... مزید

حدیبیہ پیپرز ریفرنس ،نیب نے شریف خاندان کو بڑی خوشخبری دیدی

18 Aug, 2017 چینل-٥

اسلام آباد (نیٹ نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) نے حدیبیہ پیپر ملز ریفرنس کو دوبارہ نہ کھولن ... مزید

بچے کا قد جوانی میں کتنا ہو گا ؟ ماہرین نے حیران کن طریقہ بتادیا

18 Aug, 2017 نیو

اسلام آباد: کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے کا قد نوجوانی میں کتنا ہو گا ؟ نیو یارک ٹا ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB