بچے کی ہلاکت، نواز شریف کیخلاف بھٹو طرز پر مقدمہ کےلئے سپریم کورٹ میں درخواست

13 Aug, 2017 نوائے وقت
لاہور (وقائع نگار خصوصی) عدلیہ مخالف تقاریر اور جی ٹی روڈ ریلی کے دوران گاڑی کے نیچے آکر جاں بحق بچے کے قتل کا مقدمہ نواز شریف کیخلاف درج کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکر دی گئی۔سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں شہری محمود اختر کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ میں شامل معزز ججز کو نوازشریف توہین آمیز الفاظ استعمال کرکے پکار رہے ہیں اور فیصلے پر تنقید کرنے کے بجائے سپریم کورٹ پرتنقید کررہے جو توہین عدالت کے مترادف ہے۔ نواز شریف نے نااہلی کو سازش قرار دے کر سپریم کورٹ کو سازش کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے جو عدلیہ کی تضحیک کے مترادف ہے۔ ریلی میں موجود گاڑی کی ٹکر سے بارہ سالہ بچہ بھی جاں بحق ہوا ہے جس کے ذمہ دار نواز شریف ہیں۔ استدعا کی گئی ہے عدلیہ مخالف تقاریر پر نواز شریف کیخلاف کارروائی کی جائے اور جاں بحق بچے کے قتل کا مقدمہ نواز شریف کیخلاف درج کیا جائے جس طرح سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف درج کیا گیا تھا۔

Watch Live News

ہر پاکستانی تقریباً 95,000 روپے کا مقروض ہے، وزارتِ خزانہ

18 Aug, 2017 نیو

اسلام آباد: وفاقی وزارتِ خزانہ کی جانب سے دسمبر 2016 تک مقامی اور غیر ملکی قرضوں کی تفصیلا ... مزید

پاکستان نیوی نے کثیرالقومی ٹاسک فورس 150 کی کمانڈ سنبھال لی

18 Aug, 2017 نیو

کراچی: پاکستان نیوی نے کثیرالقومی ٹاسک فورس 150-کی کمانڈ 10ویں مرتبہ سنبھال لی ہے، ریئرایڈ ... مزید

بچوں کا قد جوانی میں کتنا ہو گا ؟ ماہرین کا حیران کن طریقہ

18 Aug, 2017 نیو

اسلام آباد: کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے کا قد نوجوانی میں کتنا ہو گا ؟ نیو یارک ٹا ... مزید

زرداری کا ایسا جواب کہ پریس کانفرنس کشت زعفران بن گئی

18 Aug, 2017 چینل-٥

لاہور (خبر نگار) سابق صدرآصف علی زرداری نے سینئر صحافی کو پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے خ ... مزید

حدیبیہ پیپرز ریفرنس ،نیب نے شریف خاندان کو بڑی خوشخبری دیدی

18 Aug, 2017 چینل-٥

اسلام آباد (نیٹ نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) نے حدیبیہ پیپر ملز ریفرنس کو دوبارہ نہ کھولن ... مزید

بچے کا قد جوانی میں کتنا ہو گا ؟ ماہرین نے حیران کن طریقہ بتادیا

18 Aug, 2017 نیو

اسلام آباد: کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے کا قد نوجوانی میں کتنا ہو گا ؟ نیو یارک ٹا ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB