میانمار کو اپنا مسئلہ خود حل کرنا ہو گا، بنگلہ دیش

13 Sep, 2017 نیو
ڈھاکا: بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے کہاہے کہ میانماراپنامسئلہ خود ہی حل کرلے۔غیرملکی میڈیاکے مطابق شیخ حسینہ کا کہناتھاکہ ڈھاکا حکومت روہنگیا بحران کا معاملہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں اٹھائی گی، جو اگلے ہفتے سے نیو یارک میں شروع ہو رہا ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ میانمار کو اپنے لوگوں کی جانب سے شروع کیے گئے مسئلے کو خود حل کرنا ہو گا۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: