کپل شرما نے اپنی گرل فرینڈ "گِنی چترات" سے راہیں جدا کر لیں

14 Sep, 2017 نیو
ممبئی:معروف اداکار اور کامیڈین کپل شرما نے اپنی گرل فرینڈ گِنی چترات سے راہیں جدا کر لیں ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق کپل شرما کی گرل فرینڈ نے انٹرویومیں کہا کہ کپل شرما نے خاتون شریک سٹار کی وجہ سے مجھ سے تعلق توڑ دیا ہے۔ہم دونوں کی رواں سال شادی ہونی تھی لیکن کپل شرماشو کی شریک سٹا ر کے باعث کپل نےمجھ سےرا ہیں جدا کر لیں ہیں۔گِنی چترات نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جب انہوں نے کپل شو کے ارکان کی برائی کی تو انہوں نے اس خاتون کو سٹار کی برائی کر نے سے منع کر دیا اور کہا کہ وہ اس کے خلاف ایک لفظ بھی نہیں سنیں گے۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: