آفریدی، مصباح اور یونس خان کی جگہ راتوں رات پُر کرنا ناممکن ہے، سیٹھی

11 Oct, 2017 نیو
لاہور: سری لنکا کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں ناکامی پر شائقین کی جانب سے مایوسی کے اظہار پر چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی بول پڑے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کی جس میں انہوں نے شائقین کو پرامید رہنے کی تلقین کی ہے۔ نجم سیٹھی نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم کو ٹیسٹ فارم حاصل کرنے کے لئے وقت دینا ہو گا اور انہی کھلاڑیوں نے قوم کے لئے چیمپئنز ٹرافی جیتی تھی۔ The boys won CT for you. Hard to fill the vacuum of Afridi, Misbah & Younas overnight. Give them time to gel into Test form. Have Faith! — Najam Sethi (@najamsethi) October 11, 2017 چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ سابق کپتان شاہد آفریدی، مصباح الحق اور یونس خان کی جگہ رات بھر میں پر کرنا مشکل ہے تاہم موجودہ ٹیم پر بھروسہ رکھنا ہو گا۔ نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماریایپ ڈاؤن لوڈ کریں
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: