پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے سب ریکارڈ توڑ دئیے

11 Oct, 2017 نیو
لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈکی موجودہ سلیکشن کمیٹی تاریخ کی ناکام ترین سلیکشن کمیٹی بن گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کی سربراہی میں کام کرنے والی سلیکشن کمیٹی کی موجودگی میں اب تک گرین شرٹس نے 17 ٹیسٹ میچزکھیلے جن میں سے 11 ٹیسٹ میچز میں اسے شکست ہوئی اور صرف 6 ٹیسٹ میچ پاکستان کے نام رہے۔ انضمام الحق کے دور میں کھیلی گئی 6 سیریز میں سے 3 میں پاکستان کو وائٹ واش کی خفت سے دوچار ہونا پڑااور قومی ٹیم نے صرف 2 ٹیسٹ سیریز ویسٹ انڈیز کیخلاف جیتیں
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: