فیفا کا ورلڈ کپ ٹرافی لاہور بھجوانے سے انکار

12 Oct, 2017 نوائے وقت
لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان فٹبال فیڈریشن پر پابندی کے بعدفیفا نے ورلڈ کپ ٹرافی کو لاہور بھجوانے سے انکار کر دیا ہے۔ فیفا کی ٹرافی 3 فروری کو لاہور آنا تھی۔ اگر فروری 2018 تک ممبر شپ بحال ہوتی ہے ،تو ٹرافی کی رونمائی لاہور میں ہو جائے گی۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: