سوشل میڈیا صارفین نے شاہ رخ خان کی بیٹی کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

13 Oct, 2017 نیو
ممبئی: بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان انسٹاگرام پر صارفین کی تنقید کا نشانہ بن گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سہانا خان نے انسٹا گرام پر تصویر شیئر کی جس پر لوگوں کی جانب سے منفی ردعمل دیکھنے میں آیا۔تصویر میں سہانا خان کا چہرہ کافی سوجا ہوا لگ رہا ہے جس کی وجہ سے لوگوں نے انہیں سخت تنقید کانشانہ بنایا اوران کا چہرہ،آنکھیں اور ہونٹ سوجا ہوا ہونے کی وجہ دریافت کی۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: