تیسرے ون ڈے میں پاکستانی ٹیم نے شرمناک ریکارڈ اپنے نام کر لیا

13 Jan, 2018 نیو
ڈونیڈن: تیسرے ون ڈے میں پاکستانی ٹیم نے شرمناک ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے ، تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم نے 258رنز کے جواب میں صرف 32 رنز پر اپنی 8 وکٹیں گنوا دیں ہیں ۔ آئوٹ ہونے والے کھلاڑیوں میں فخر زمان 2،اظہر علی0،بابر اعظم8،محمد حفیظ 0, شعیب ملک3 ،شاداب خان 0، فہیم اشرف 10 اور حسن علی 0رنز بنا سکے ۔اس سے قبل نیوزی لینڈ کی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 257رنز سکور کئے۔ کیوی کپتان کین ولیمسن نے سب سے زیادہ 73رنز کی اننگز کھیلی جبکہ روس ٹیلر 52اور مارٹن گپٹل 45رنز بنا کر نمایاں رہے۔قومی ٹیم کی جانب سے حسن علی نے ایک مرتبہ پھر عمدہ بائولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا جبکہ رومان رئیس نے 3اور شاداب خان نے2 اور فہیم اشرف نے ایک وکٹ حاصل کی۔پانچ میچوں کی سیریز میں نیوزی لینڈ کو 0-2 کی برتری حا صل ہے۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: