پریتی زنٹا نے آئی پی ایل کے گیارہویں ایڈیشن بارے اپنی خواہش کا اظہار کر دیا

13 Jan, 2018 روزنامہ اوصاف
موہالی (نیوز ڈیسک)پریتی زنٹا نے آئی پی ایل کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے کرکٹر سلیکٹ کرنا شروع کر دیئے۔کنگز الیون پنجاب کی شریک مالکن پریتی زنٹا نے آئی پی ایل کے گیارہویں ایڈیشن کیلئے بنگلہ دیشی اوپنر تمیم اقبال کی خدمات حاصل کرنے کا ارادہ ظاہر کردیا ۔ آل راؤنڈر شکیب الحسن کو سات برس بعد کولکتا --> نائٹ رائیڈرز نے اپنے اسکواڈ سے باہر کردیا ہے ۔ پلیئرز آکشن میں تمیم اقبال اور دیگر کھلاڑیوں کو حاصل کیا جا سکے گا۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: