سرفراز احمد نے شرمناک شکست کا ذمہ دار کس کو ٹھہرادیا ، شائقین کیلئے تشویشناک خبر آگئی

13 Jan, 2018 روزنامہ اوصاف
ڈیونیڈن(نیو ز ڈیسک)قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے نئی بال کو تیسرے ون ڈے میں ٹیم کی شکست کا ذمہ دار قرار دے دیا ۔نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ون ڈے میں شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ یہ ہا ر بہت سخت ہے --> ، ہماری بیٹنگ ایک بار پھر ناکام رہی ،اب ہمیں مل بیٹھ کر اس کا کوئی حل نکالنا ہوگا ،ہمار ے بلے بازو ں کیلئے نیا گیند بڑا مسئلہ بن رہا ہے او ر ہم پہلے 10اوورز میں بے تحاشہ وکٹیں کھو رہے ہیں ۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: