اداکارہ ماہرہ خان کا بیٹے ایما واٹسن کا مداح

14 Jan, 2018 روزنامہ اوصاف
کراچی(نیوز ڈیسک )گزشتہ روز ماہرہ خان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک پیغام بھیجا گیا تھا جس میں لکھا تھا’’ ایما واٹسن میں اذلان ہوں، آپ کا بہت بڑا مداح ہوں اور آپ سے بات کرنا چاہتا ہوں۔ میں نے آپ کی فلم’’بیوٹی اینڈ دی بیسٹ‘‘ میں کچھ غلطیاں دیکھی ہیں اور ان غلطیوں کے بارے میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں آپ مجھے اپنا نمبر بھیجیں‘‘۔ --> ٹوئٹ وائرل ہونے کے بعد ماہرہ خان نے وضاحت میں ایک اور ٹوئٹ کی جس میں لکھا تھا ان کا بیٹا اداکارہ کا بہت بڑا مداح ہے اس کے باوجود اس نے فلم میں 10 خامیاں تلاش کی ہیں بعد ازاں ماہرہ خان نے یہ دونوں ٹوئٹس اپنے اکاؤنٹ سے ڈیلیٹ کردیں۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: