32 سال بعد شادی کا جوڑا اس کی اصل مالکن تک پہنچ گیا

13 Feb, 2018 نیو
اوہائیو: 32 سال پہلے دلہن کے لیے تیار کیا گیا شادی کا جوڑا آخر کار مالکن تک پہنچ ہی گیا ۔ امریکی ریاست اوہائیو میں ڈرائی کلین کی غلطی سے 32 سال پہلے ڈرائی کے لیے دیا گیا شادی کا جوڑا اس کی اصل مالکن تک پہنچ گیا ۔ 32 سال پرانے شادی کے جوڑے کو مالکن تک پہنچانے والی 25 سالہ لڑکی ایمے برٹلبا نے ملنے والے باکس میں پڑے شادی کے جوڑے کی تصاویر اپنے فیس بک اکائونٹ پر اپلوڈ کیں ۔ My parents got married in 1985. Afterwards, my mom had her dress preserved at the local dry cleaner.When she opened the box for the first time in 2013, after our basement flooded, she discovered the box she was given wasn’t her dress. She was heartbroken.Well... We found it. pic.twitter.com/taRTERtVQ9 — Brian Havrilla (@brianhavrilla) February 6, 2018 ایمے کا کہناہے کہ اسے نہیں معلوم تھا کہ 24 گھنٹے کے اندر 1885 میں دلہن کے لیے ڈرائی کروایا گیا ڈریس اس کی اصل مالکن تک پہن جائے گا۔ ڈریس کو اس کی مالکن تک پہنچایا تو انتہائی جذباتی مناظر دیکھنے کو ملے ۔ The woman who posted the dress on Facebook is getting married in December of next year.The dry cleaner gave her mother’s dress to another person. She’s still missing the dress and would like to wear it, or something from it, for her wedding.Internet - do your thing! ???? pic.twitter.com/f6NkAxJFrQ — Brian Havrilla (@brianhavrilla) February 6, 2018
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: