سنی لیون کی تصویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

13 Feb, 2018 نیو
ممبئی: بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون کی حال ہی میں لی گئی سیلفی نے سوشل میڈیا پر ایک بار پھر دھوم مچادی۔تفصیلات کے مطابق سنی لیون کی سیلفی میں ایسی تو کوئی خاص بات نہیں صرف ان کی آنکھیں گزشتہ 24 گھنٹوں سے مسلسل جاگنے کی وجہ سے لال ہورہی ہیں اور ان کی نیند سے بھرپور خوبصورت لال آنکھوں نے لوگوں کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی۔ تصویر کے ساتھ سنی لیون نے لکھا جب آپ 24 گھنٹوں سے سوتے نہیں ہیں اس وقت آپ کا چہرہ ایسا ہوجاتا ہے لیکن زندگی پھر آپ کو اپنی طرف کھینچتی ہے اور آپ اپنے دل کی مانتے ہیں۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: