قدرت کا کرشمہ: سوڈان میں دو سر والے بچے کی پیدائش

12 Mar, 2018 نوائے وقت
خرطوم(این این آئی)سوڈان میں دو سروں والے ایک بچے کی پیدائش نے لوگوں کو حیران وپریشان کردیا۔ یہ بچہ سوڈان کی النیل الابیض ریاست کے کوسٹی شہر میں پیدا ہوا۔بچے کے والد نے بتایا کہ بچہ خرطوم کے ایک ہسپتال میں انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل ہے۔ ابھی تک ڈاکٹر اسکی زندگی بچانے کیلئے کوئی حتمی فیصلہ نہیں کرسکے۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: