وہ ریستوران جہاں کھانے کے بدلے کام کرنا پڑتا ہے

13 Mar, 2018 نوائے وقت
ٹوکیو(نیٹ نیوز) جاپان میں ایک ایسا ریستوران ہے جہاں کام کے عوض بھی کھانا مہیا کیا جاتا ہے۔ یہ ریسٹورنٹ سیکئی کوبایاشی نامی 33 سالہ خاتون نے کھولا ہے، گاہکوں کو بھی رقم کے عوض کھانا فراہم کیا جاتا ہے لیکن جس گاہک کے پاس رقم نہ ہو اسے کہا جاتا ہے کہ اپنی پسند کا کھانا کھائے اور اس کے بعد صرف 50 منٹ ریستوران میں کام کرے اور چلا جائے۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: