اسٹریٹ کرائم کی روک تھام کیلئے حکمت عملی مرتب

17 Apr, 2018 اب تک
اسٹریٹ کرائم کی روک تھام کیلئے حکمت عملی مرتبکراچی: (16 اپریل 2018) ڈی جی رینجرز میجر جنرل محمد سعید کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق  اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں اسٹریٹ کرائم  کی روک تھام کیلئے حکمت علمی مرتب کرلی گئی۔ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں آئی جی سندھ، ایڈیشنل آئی جی کراچی اور ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی سمیت دیگر اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔یہ ویڈیو دیکھنے کیلئے پلے کا بٹن دبائیےترجمان رینجرز کے مطابق اجلاس میں صوبے بھر میں سیکیورٹی اقدامات کا جائزہ لیا گیا، جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان ہم آہنگی بہتر بنانے پر بھی غور کیا گیا۔ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ اسٹریٹ کرائم کی روک تھام کیلئے حکمت عملی مرتب کرلی گئی ہے۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: