چین میں8ویں سالانہ بین الاقوامی ٹی کلچر فیسٹیول کا آغاز

17 Apr, 2018 نوائے وقت
بیجنگ (نیٹ نیوز)چین میں8ویں سالانہ بین الاقوامی ٹِی کلچر فیسٹیول کا آغاز ہو گیا۔ دنیا بھر سے بہترین اقسام کی چائے فیسٹیول کا حصہ بنائی گئی ہے۔ ماہر شیفس، بہترین جڑی بوٹی کے ا نتخاب کے ماہرین بھی فیسٹیول میں شریک ہوئے اور سب سے قیمتی اور نایاب چائے سمیت انسانی صحت کیلئے فائدہ مند چائے اور وزن گھٹانے میں کارآمد سبز چائے اور جنجر چائے کی تفصیلات بتاتے دکھائی دئیے۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: