طبی ماہرین نے دل کی بیماری اور پٹھوں کی کمزوری کا آسان علاج بتا دیا

15 May, 2018 نیو
لاہور: ماہرین طب نے کہا ہے کہ زیتون کا تیل دل کی بیماری، پٹھوں کی کمزوری اور نیند کی کمی جیسے امراض کیلئے بے حد مفید ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماہرین طب نے انکشاف کیا ہے کہ زیتون کا تیل دل کی بیماری، پٹھوں کی کمزوری اور کئی بیماریوں کو ختم کرنے کیلئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ آب زم زم سے متعلق اہم خبر، خادم حرمین شریفین نے نوٹس لے لیاطبی ماہرین کا کہنا ہے کہ زیتون کا درخت سدا بہار ہے اور اس کی ایک ہزار سے زائد اقسام ہیں زیتون کے پودے تپتے صحرا سے لے کر برف پوش پہاڑی چوٹیوں تک اگائے جاسکتے ہیں۔ بدقسمتی نے محمد عامر کا دامن تھام لیا، امیدیں حسرت میں بدل گئیں
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: