اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ

17 May, 2018 پی ٹی وی نیوز
کینیڈا کے ’’ڈینس۔ شاپووالوف‘‘ اور بیلجئم کے ڈیوڈ گوفن نے اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں اپنے اپنے میچز جیت لئے۔روم میں کھیلے گئے ابتدائی راؤنڈ میں شاپووالوف نے جمہوریہ چیک کے ٹامس برڈیخ کوشکست دی۔کینیڈین کھلاڑی کی جیت کا سکور ایک چھ،چھ تین اور سات چھ رہا۔’’ڈیوڈ۔ گوفن ‘‘نے اٹالین اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں جگہ بنا لی ہے۔گوفن نے اٹلی کے ’مارکو۔سیچی ناٹو‘‘ کو پانچ سات،چھ دو اور چھ دو سے ہرا یا۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: