راولپنڈی: نامعلوم افراد کی فائرنگ ، میاں بیوی شدید زخمی

17 May, 2018 اب تک
راولپنڈی: نامعلوم افراد کی فائرنگ ، میاں بیوی شدید زخمیراولپنڈی : (17 مئی 2017) راولپنڈی کے علاقے تھانہ صدر بیرونی کے علاقے چکری روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے موٹرسائیکل پر جانے والے میاں بیوی شدید زخمی ہو گئے۔.راولپنڈی کے علاقے تھانہ صدر بیرونی کے علاقے چکری روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے موٹرسائیکل پر جانے والے میاں بیوی شدید زخمی ہو گئے دونوں کو چلتے موٹرسائیکل سے روک کر فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس کے مطابق دونوں زخمیوں کو تشویشناک حالت میں بینظیر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ میاں بیوی کو چلتی موٹرسائیکل سے روک کر فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ دونوں زخمیوں کو تشویشناک حالت میں بینظیر اسپتال منتقل کردیا گیا۔.
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: