راولپنڈی : برہان انٹر چینج کے قریب حادثہ، 5 افراد جاں بحق

17 May, 2018 اب تک
راولپنڈی : برہان انٹر چینج کے قریب حادثہ، 5 افراد جاں بحقراولپنڈی: (17 مئی 2018) اسلام آباد سے بٹگرام جانے والی ٹیوٹا ہائی ایس وین برہان انٹرچینج کے قریب الٹ گئی جس کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔اسلام آباد سے بٹگرام جانے والی وین برہان انٹر چینج کے قریب الٹ گئی جس کے نتیجے میں دو بچوں سمیت پانچ افراد جاں بحق جبکہ چھ افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو حسن ابدال اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ حادثہ ٹائر پھٹنے کے باعث پیش آیا۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: