پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو جیت کیلئے 167 رنز کا ٹارگٹ دیدیا

13 Jun, 2018 نیو
ایڈن برگ: دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو جیت کیلئے 167 رنز کا ٹارگٹ دیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے ایک بار پھر شعیب ملک نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا، وہ 49 رنز بنا کر ناٹ آوٹ رہے، ان کی شاندار بیٹنگ نے مشکل میں گھری ٹیم کی پوزیشن مستحکم بنائی۔ فخر زمان نے 33، احمد شہزاد نے 24، حسین طلعت اور شاداب خان نے 17 رنز اسکور کیے۔ پاکستان کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ پرویز رشید کے کرتوت بے نقاب ہو جائیں تو سر شرم سے جھک جائیں گے: چوہدری نثار واضح رہے کہ پاکستانی کپتان سرفراز احمد کی جارحانہ اننگز کی بدولت پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 48 رنز سے شکست دے کر 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ شہباز شریف کا پیر اقبال شاہ اور عامر اقبال شاہ کو منانے کیلئے فون
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: