بھارت تحریک آزادی کشمیر ختم نہیں کرسکتا :بپن راوت

14 Jun, 2018 روز ٹی وی
ممبئی :- بھارتی آرمی چیف نے کشمیر میں اپنی شکست تسلیم کرلی۔۔جنرل بپن راوت کا کہنا ہے ہم کتنے بھی کشمیری مار لیں، تحریک آزادی میں نوجوانوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے، امن کےلیے کشمیریوں کو مذاکرات کا چانس ملنا چاہیے۔مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی طاقت کے استعمال سے تحریک آزادی روکنے کی کوشش ناکام ہوگئی۔ بھارتی فوج کے سربراہ جنرل نے اپنی شکست تسلیم کرلی۔ بھارتی اخبار کو انٹرویو میں آرمی چیف کا کہنا ہے کہ بات چیت ضرور ہونی چاہیے، ہم جتنے لوگوں کو مارتے ہیں ان سے زیادہ تحریک آزادی میں شامل ہو رہےہیں۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: