اسلام آباد: زمین کے تنازع پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

12 Jul, 2018 اب تک
اسلام آباد: زمین کے تنازع پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحقاسلام آباد:(12 جولائی 2018) اسلام آباد میں زمین کے تنازع پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ویڈیو دیکھنے کیلئے پلے کا بٹن دبائیےتفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں تھانہ رال کے علاقے میں اراضی کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔ فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: