سائیکلنگ چیمپئن شپ :پانچواں مرحلہ سلواکیہ کے نام

12 Jul, 2018 روزنامہ اوصاف
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ٹور ڈی فرانس سائیکلنگ چیمپئن شپ کا پانچواں مرحلہ سلوواکیہ کے سائیکلسٹ پیٹر ساگن نے جیت لیا ہے۔ ٹور ڈی فرانس سائیکلنگ چیمپئن شپ میں دلچسپ مقابلے جاری ہیں۔پانچویں سٹیج میں ماہر رائیڈرز کی شاندار پرفارمنس دیکھنے کو --> ملی۔ شرکا نے کامیابی کیلئے بھرپور محنت کی۔ ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی کوشش میں کچھ سائیکل سوار حادثے کا شکار بھی ہو گئے۔سلوواکیہ کے پیٹر ساگن نے حریفوں کو آگے نکلنے کا موقع نہ دیا۔ انہوں نے 4 گھنٹے 48 منٹ اور چھ سیکنڈز میں مقررہ فاصلہ طے کر کے ایونٹ کا پانچواں مرحلہ اپنے نام کر لیا۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: