کہروڑپکا میں معمولی تلخ کلامی پر نوجوان قتل

13 Jul, 2018 اب تک
کہروڑپکا میں معمولی تلخ کلامی پر نوجوان قتلکہروڑپکا:(13 جولائی 2018) کہروڑپکا میں معمولی تلخ کلامی پر نوجوان کو قتل کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کہروڑپکا میں چک نمبر ایم انیس میں معمولی کلخ کلامی پر ڈنڈوں کےو ار سے نواجوان کو قتل کر دیا گیا ہے۔ آٹھ سے زائد افراد نے مقتول کو کھیتوں میں لے جا کر ڈنڈوں کے وار سےموت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا ہے۔ تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: