بیٹے کی سفارش کرنے پر انضمام الحق مشکلات کا شکار

12 Sep, 2018 اب تک
بیٹے کی سفارش کرنے پر انضمام الحق مشکلات کا شکارلاہور: ( 12ستمبر 2018) قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے سابق کرکٹر عبد القادر کی جانب سے بیٹے کی جونیئر ٹیم میں شمولیت کیلئے سفارش  کرنے کے الزام پر تحقیقات کا مطالبہ کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہناتھا کہ اگر بیٹے کی سفارش کی ہے تو انہیں عہدے پر رہنے کا کوئی حق نہیںلیکن اگر یہ خبر جھوٹ ہے تو ذمہ داران کیلئے سزا تجویز کرتا ہوں۔جونیئرسلیکشن کمیٹی کے سربراہ باسط علی نے عبدالقادر کے الزام سے انکار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سلیکشن کے حوالے سے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے مجھے کوئی فون نہیں کیا ہے۔دوسری جانب سابق لیگ اسپنر عبدالقادر کا کہنا ہے کہ وہ پیچھے ہٹنے والوں میں سے نہیں ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ باسط علی کو بھی اپنے بیان پر قائم رہنا چاہیے تھا قرآن پر حلف لے لیا جائے، سچ اور جھوٹ کا تعین ہوجائے گا۔یہ بھی پڑھیے ساف کپ چیمپئن کے سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ بھارت سے ہوگاپاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز، آسٹریلوی ٹیم میں پانچ نئے کھلاڑیوں کی شمولیتSpread the loveAbbTakk News Abbtakk Pakistan Abbtakk sports abdul-qadir Basit Ali Chief selector Inzimam Ul Haq jr cricket team Pakistan pakistan news paksitan cricket board Sports sports news
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: