آج کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو ہٹانے کی سمری صدر مملکت کو ارسال کر دی گئی ۔۔ وجہ کیا بنی ؟ دھماکہ خیز انکشافات

11 Oct, 2018 روزنامہ اوصاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو ہٹانے کی سمری صدر مملکت کو ارسال کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکتعزیز صدیقی کو ہٹانے کی سمری صدر مملکت کو ارسال کر دی ہے ۔ ذرائع کے مطابق جسٹس شوکت عزیز صدیقی پر عدلیہ اور پاکستانی حساس اداروں کیخلاف ریمارکس اور ریفرنسز کا الزام تھا جس کی بنا پر جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو ہٹانے کی سمری ارسال کی گئی ۔ واضح رہے کہ جسٹس شوکت عزیز صدیقی اسلام آباد ہائی کورٹ کے سینئر ترین جج ہیں ۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: