قطرے پلانے سے انکار، سرگودھا کے شہری نے پولیو رضاکاروں کو کمرے میں بند کردیا

24 Jan, 2019 روز ٹی وی
سرگودھا: صوبہ پنجاب کے شہر سرگودھا میں ایک شخص نے اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کرتے ہوئے پولیو ٹیم کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

پولیس کے مطابق سرگودھا کے علاقے کوٹ راجہ میں پولیو ٹیم قطرے پلانے میں مصروف تھی کہ شمشیر نامی ایک شخص نے اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کردیا۔


 
« مزید خبریں