پاکستان کرکٹ بورڈ کا پاک آسٹریلیا سیریز کے شیڈول کا اعلان

11 Feb, 2019 اب تک
پاکستان کرکٹ بورڈ کا پاک آسٹریلیا سیریز کے شیڈول کا اعلانلاہور: (10 فروری 2019) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاک آسٹریلیا سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ شیڈول کے مطابق سیریز کے دوران پانچ ایک روزہ میچز کھیلے جائیں گے۔پی سی بی نے دورہ آسٹریلیا کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ شیڈول کے مطابق آسٹریلیا کے ساتھ پانچ ایک روزہ میچز کی سیریز ہوگی۔سیریز کا پہلا میچ بائیس مارچ اور دوسرا چوبیس کو دوبئی کے شارجہ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ جبکہ ستائیس کو تیسرا میچ ابوظہبی میں ہوگا۔ انتیس کو چوتھا اور اکیس کو پانچواں میچ بھی دوبئی میں ہی کھیلا جائے گا۔10-02-2019 10022019 Abbtakk sports Pakistan Sports sports news پاکستان کرکٹ بورڈ کا پاک آسٹریلیا سیریز کے شیڈول کا اعلان
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: