میراکی نونہال بچے کے ساتھ تصویروائرل

11 Feb, 2019 روزنامہ اوصاف

لاہور(ویب ڈیسک)میرا کا شمار ان لولی وڈ اداکاراوں میں ہوتا ہے جو یقینی طور پر میڈیا کی سرخیوں میں رہنے کا طریقہ جانتی ہیں۔شادی سے متعلق تنازعات سے لے کر شو کے دوران جھگڑے تک میرا ہر معاملہ نمٹانے میں یکتا ہیں ، اس پر کوئی بھی سوالات نہیں اٹھاسکتا ۔ اب میرا نے اپنی ایک اور انسٹاگرام پوسٹ شیئر کی ہے جس میں وہ ایک نونہال بچے کیساتھ موجود

ہیں ۔میرا ہمیشہ سے میڈیا کی زینت رہی ہیں اور اس حوالے سے میڈیا کو کبھی بھنک بھی نہیں پڑی کہ کبھی وہ حاملہ ہوئی ہیں ۔ لیکن ایسا بھی نہیں ہے کہ میرا نے خفیہ طور پر نکاح کرلیا ہو یا انہوں نے بغیر کسی کو بتائے شادی کرلی ہو۔تاہم میران نے یقینی طور پر اپنی پوسٹ کے ساتھ کیپشن کے ذریعے ایک مرتبہ پھر سوشل صارفین کی توجہ ضرور حاصل کرلی ہے۔ اور کئی سوشل صارفین نے سوال اٹھایا ہے کہ کیا یہ میرا کا بیٹا ہے ۔

View this post on Instagram

#Aqsakellerhoff #jason##Rabat Beautiful #morocco having great time in #morocco with family blessed family mashallha she is amazing and beautiful Person perfect family God is great ❤️❤️❤️❤️👍👍🍇🍇🍇🍇🍇🍇 #sistersgoals❤️ #sisters #travelphotography

A post shared by Meera Jee Official (@meerajeeofficial) on Feb 5, 2019 at 7:28am PST


 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: