شیخ رشید سے بڑا جھوٹا سیاستدان نہیں دیکھا، جاوید ہاشمی

25 Mar, 2019 اب تک
شیخ رشید سے بڑا جھوٹا سیاستدان نہیں دیکھا، جاوید ہاشمیمتلان: (24 مارچ 2019) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ مودی الیکشن سے پہلے ڈرامہ رچانے کی کوشش کر رہا ہے۔ میں نے اپنی زندگی میں شیخ رشید سے بڑا جھوٹا سیاستدان نہیں دیکھا۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا کہ الیکشن کمپشن کیلئے مودی نے پاکستان کے خلاف بات کی۔ کشمیری عوام پر ظلم اور زیادتی بڑھ گئی ہے۔ بلاول کے نقطہ نظر سے اختلاف ہوسکتا ہے لیکن سیاست میں ان کا اپنا مقام ہے۔انہوں نے کہا کہ میں نے اپنی زندگی میں شیخ رشید سے بڑا جھوٹا سیاستدان نہیں دیکھا۔ شیخ رشید کبھی (ن) لیگ اور کبھی پیپلز پارٹی کی حمایت لے لیتے ہیں۔ پنڈی کے لوگوں نے شیخ رشید کی ضمانت ضبط کرادی تھی۔جاوید ہاشمی نے مزید کہا کہ ہمیشہ کہا ہے کہ نیب ایک عیب ہے۔ آج سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس بھی نیب کو اچھا نہیں کہہ رہے۔24-03-2019 24032019 AbbTakk News Abbtakk Pakistan Javed Hashmi MUL Multan Pakistan pakistan news شیخ رشید سے بڑا جھوٹا سیاستدان نہیں دیکھا، جاوید ہاشمی

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں