فریال تالپور نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کردی

16 Apr, 2019 اب تک
فریال تالپور نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کردیاسلام آباد:(16 اپریل 2019) جعلی بینک اکاؤنٹس میں گرفتاری کے خوف سے فریال تالپور نے ضمانت قبل از گرفتاری اور انٹر بیل کیلی کابل ہائی کورٹ میں ایک درخواست دائر کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق درخواست فاروق ایچ نائیک کے ذریعے دائر کی گئی ہے،جس میں چیئرمین نیب اور ایڈیشنل ڈائریکٹر نیب کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں موقف کیا گیا ہے کہ نیب کی جانب سے درخواست گزار پر لگائے گئے الزامات جھوٹے اور بے بنیاد ہیں،نیب سیاسی اور ٹارگٹڈ انتقام کا نشانہ بنا رہا ہے جبکہ  درخواست گزار کا تعلق پاکستان کی بڑی سیاسی جماعت سے ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرے۔AbbTakk News Abbtakk Pakistan Islamabad] Pakistan pakistan news

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں