اسلام آباد میں قتل ہونے والے چینی باشندے کا پوسٹ مارٹم کرلیا گیا

20 Apr, 2019 اب تک
اسلام آباد میں قتل ہونے والے چینی باشندے کا پوسٹ مارٹم کرلیا گیااسلام آباد: (20 اپریل 2019) قتل ہونے والے چینی باشندے لی جنگ نیوگ کا پولی اسپتال میں پوسٹ مارٹم کیا گیا ہے۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد پتہ لگ سکتا ہے کہ موت کس طرح ہوئی۔اسلام آباد میں قتل ہونے والے چینی باشندے لی جنگ نیوگ کاپوسٹ مارٹم پیتھالوجسٹ ڈاکٹرامتیاز،میڈیکل آفیسر ڈاکٹر عابدسمیت تین رکنی ٹیم نے کیا۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد پتا لگ سکتاہے کہ موت کس طرح ہوئی۔ ذرائع پولی کلینک کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے میں تین دن لگ سکتے ہیں۔لی جنک نیوگ نامی چینی باشندہ پندرہ اپریل کو کوہسار مارکیٹ سے لاپتہ ہوا تھاجس کی لاش اقبال ٹائون کے علاقہ سے ملی تھی۔AbbTakk News Abbtakk Pakistan chinese local murder Pakistan postmartam اسلام آباد میں قتل ہونے والے چینی باشندے کا پوسٹ مارٹم کرلیا گیا

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں