ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی نئی پیشگوئی

22 Apr, 2019 سماء نیوز
خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب اور آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں 23 اپریل سے بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل سے جمعرات تک اسلام آباد، راولپنڈی اور بالائی پنجاب میں بارشیں ہوں گی جبکہ بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں کہیں کہیں ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔ منگل سے جمعہ تک گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز بارش متوقع ہے۔ بارشیں کوئٹہ، ژوب، سبی، قلات، لاہور، گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں بھی ہوں گی۔

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں