مارچ 2019ء تک عوام نے 942 ارب کے پرائز بانڈز خریدے: سٹیٹ بینک

16 May, 2019 روزنامہ اوصاف
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ مارچ 2019ء تک عوام نے 942 ارب روپے کے پرائز بانڈز خریدے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق سٹیٹ بینک حکام کا کہنا تھا کہ عوام نے 40 ہزار کے بانڈز میں 259 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی۔ 25 ہزار کے باںڈز میں 160ارب روپے کی سرمایہ کاری کی گئی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق 15 ہزار روپے کے بانڈز میں 174 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی گئی جبکہ ساڑھے7 ہزار روپے کے بانڈ میں 100 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی گئی۔

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں