اقراءعزیز نے انسٹا گرام اکاﺅنٹ سے تمام شوبز شخصیات کو ان فالو کر دیا

16 May, 2019 نیو

معروف اداکارہ اقراءعزیز نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ سے تمام شوبز شخصیات کو ان فالو کر دیا اور اس اقدام پر کوئی تبصرہ کرنے سے گریز کیا۔ تاہم یاسر حسین ابھی بھی ان کی فالونگ لسٹ میں موجود ہیں۔

انہوں نے اپنے انتہائی قریبی دوست اور ساتھی اداکار عمران اشرف کو بھی ان فالو کردیا، تاہم اقراءعزیز کے اس اقدام پر عمران اشرف نے تنقید کرنے کی بجائے کہا کہ وہ اقراءکو فالو کرتے رہیں گے اور وہ دونوں اچھے دوست ہیں.


WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں