چینی شہریوں کا ڈونلڈ ٹرمپ سے نفرت کا انوکھا اظہار

20 May, 2019 جی این این
بیجنگ: چینی شہریوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اپنی نفرت کیلئے ان کی شکل کے ٹوائلٹ کلیننگ برش متعارف کر ا دیا، تاہم چین میں اس برش کی فروخت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈٹرمہ کی جانب سے چینی مصنوعات پر ٹیرف لگانے کے فیصلے نے چینی شہریوں کو ناراض کر دیا اور ٹرمپ کی شکل کا ٹوائلٹ کلیننگ برش نہ صرف دکانوں بلکہ آن لائن بھی 200 چینی یوان میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ چین میں مختلف ویب سائٹس اور ایپس کھولنے پر بھی انٹرنیٹ صارفین کو ٹرمپ ٹوائلٹ کلیننگ برش خریدنے کی ترغیب دی جا رہی ہے۔

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں