پاکستانی انڈر 19 ٹیم سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز کھیلنے کیلئے کولمبو پہنچ گئی

24 May, 2019 نیو

کولمبو : پاکستانی انڈر 19 کرکٹ ٹیم سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز کھیلنے کے لیے کولمبو پہنچ گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی انڈر 19 کرکٹ ٹیم سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز کھیلنے کے لیے کولمبو پہنچ گئی ہے۔

قومی کھلاڑیوں کو کولمبو ائیر پورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا ، دونوں ٹیموں کے درمیان پچاس پچاس اوورز پر مشتمل میچز کھیلے جائیں گے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 26 مئی کو کھیلا جائے گا۔


WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں